آسٹریلیا نے اپنی جیت راحت علی کے نام کردی۔مائکل کلارک

میلبورن، نمائندہ بوریت

آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر پانچویں مرتبہ کرکٹ کا عالمی کپ جیت لیا ۔ ٹیم کے کپتان مائکل کلارک نے کہا ہے کہ اس میچ کی فتح اور مین آف دی میچ کا اصل حقدار صرف ایک شخص ہے اور وہ ہے راحت علی۔ آئی سی سی کے قوانین کے مطابق غیر متعلقہ ٹیم کے کھلاڑی کو مین آف دی میچ کا اعزاز نہیں دیا جاسکتا ورنہ ہم راحت علی کو ضرور نامزد کرتے۔

rahat-ali2

 rahat-ali

اتوار کو میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلیا کو فتح کے لیے 184 رنز کا ہدف ملا جو اس نے باآسانی 34ویں اوور میں حاصل کر لیا

Australia

اسطرح ان منحوسوں نے پانچویں مرتبہ ورلڈ کپ جیت کر تاریخ رقم کردی۔