اخلاق باختگی کی دوڑ میں تیزی ۔ نرگس فخری کے بعد سنی لیون کی تصویر لگانے کا اعلان

جنگ نیوز ہیڈکواٹرز، گئی گئی چندریگڑھ روڈ۔ نمائندہ بوریت

 اخلاق باختگی کی دوڑ میں تیز رفتار جیو گروپ نے اعلان کیا ہے کہ اب نرگس فخری کے بعد سنی لیون کی تصویر صفحہ اول پر لگائئ جائے گی۔ اس دفعہ موبی لنک کے بجائے پی ٹی سی ایل کا اشتہار ہوگا چونکہ تجربے سے یہ بات ثابت ہے کہ  پیمرا کے کان پر جوں کسی بات سے نہیں رینگتی۔

nargis

 جیو گروپ نے محرومی کی پالیسی برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ وہ  بلوچستان میں سنی لیون کا ایڈ نہیں لگائیں گے۔ اس بات پر بلوچ لبریشن آرمی نے شدید مزاحمت کا اعلان کیا ہے۔

balochistan

  • Sayyed Labeed Ghaznavi

    بے حیائی کو فروغ دے رہے ہیں۔۔۔