ہفتہ , ستمبر 22 2018
صفحہ اول / تازہ ترین / ان تھک کوششوں کے بعد اسلام آباد سے معجزاتی گملہ برآمد

ان تھک کوششوں کے بعد اسلام آباد سے معجزاتی گملہ برآمد

 اسلام آباد  نمائندہ بوریت

پاکستان کے خفیہ اداروں نے اسلام آباد پولیس کی مدد سے کئی مہینوں کی سر توڑ کوشسشوں کے بعد وہ معجزاتی گملہ برآمد کرلیا جو اتنے لمبے عرصے کے دھرنوں ، بلووں  شیلنگ اور فائرنگ کے متعدد واقعات کے بعد بھی نہ ٹوٹ سکا تھا۔ واضح رہے کہ اس گملے کو ٹوٹنے نہ دینا کا کریڈٹ متعدد جماعتوں کے رہنما وقتا فوقتا   لیتے رہے ہیں اور یہ بیانات دیتے رہے ہیں کہ ہمارے مظاہروں   دھرنوں اور ریلیوں سے ایک گملہ نہیں ٹوٹا ۔

About ismail

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے