ہفتہ , ستمبر 22 2018
صفحہ اول / متفرق / امیتابھ بچن کا "بول بچن” ٹی وی قائم کرنے کا اعلان

امیتابھ بچن کا "بول بچن” ٹی وی قائم کرنے کا اعلان

نئی دیلی نمائندہ برریت
اطلاعات کے مطابق بھارت کے ممتاز اداکار امیتابھ بچن نے پاکستان کے بول ٹی وی کی مقبولیت سے متاثر ہو کر "بول بچن” ٹی وی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق حامد میر، وینا ملک اور شائستہ لودھی کو کو پہلے ہی وائس پریذیڈنٹ کے عہدے پر فائز کردیا گیا ہے ۔ باقی ٹیم کا اعلان رفتہ رفتہ کیا جائے گا

میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیتابھ کا کہنا تھا کے باقی ٹیم کو منتخب کرنے کے لئے وہ بول ٹی وی کی طرح صحافیوں کی بولی لگانے کے بجائے "کون بنے گا اینکر پرسن” نامی ایک پروگرام کریں گے جس میں جیتنے والے کو بول بچن ٹی وی کا حصہ بنایا جائے گا ۔

bolhamid

About ismail

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے