این اے 246 پر متحدہ اور تحریک انصاف کا مشترکہ امیدوار کھڑا ہوگا۔ الطاف حسین

عزیز آباد، نمائندہ بوریت

ایم کیو ایم کے قائد و روحانی باپ بھائئ جناب الطاف حسین نے اعلان کیا ہے کہ این اے 246 پر متحدہ اور تحریک انصاف مشترکہ امیدوار کھڑا کرے گی۔

na246

آٹھ گھنٹے کے خطاب کے بعد کارکنان کے بے حد اصرار پر انہوں نے یہ فیصلہ واپس لے لیا۔