برمنگھم میں شریعت نافذ، ملکہ برطانیہ کے لئے حجاب لازمی

 

برمنگھم آباد ، نمائندہ بوریت

فاکس نیوز کے مطابق مکمل مسلمان شہر برمنگھم میں غیر مسلموں کا داخلہ قطعی ممنوع ہے اور ملکہ برطانیہ کو بھی حجاب پہن کر داخل ہونا پڑتا ہے۔یہ سب یہاں شریعت کے نفاذ کے بعد ہوا ہے۔

queen britain

 

  دہشت گردی کے ماہر جناب اسٹیو ایمرسن نے کہا کہ برمنگھم غیر مسلموں کے لئے نو گو ایریا ہے اورجگہ جگہ میل باکسوں کو بھی سرخ برقعے پہنائے جا رہے ہیں۔

burqa