پیر , نومبر 19 2018
صفحہ اول / تازہ ترین / تھوک کر چاٹنے کے مقابلےمیں الطاف حسین طلائئ تمغہ جیت گئے

تھوک کر چاٹنے کے مقابلےمیں الطاف حسین طلائئ تمغہ جیت گئے

نمائندہ بوریت، اسپورٹس ڈیسک

تھوک کر چاٹنے کے عالمی مقابلےمیں الطاف حسین طلائئ تمغہ جیت گئےہیں۔ انہیں یہ اعزاز ایک ماہ میں سب سے زیادہ یو ٹرن لینے پر ملا ہے۔

Screen Shot 2015-02-10 at 2.32.37 PM

گئینیس بک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی انہیں اپنے اگلے ایڈیشن میں یوٹرن کا بادشاہ قرار دینے کا عندیہ دیا ہے۔

Screen Shot 2015-02-10 at 3.17.06 PM

تمام کارکنان اس بات پر نہائت خوش ہیں کہ الطاف بھائئ کی سیاست کی عالمی سطح پر شہرت ہو گئی ہے۔  انکا فارمولا ، الطاف بھائی مستعفی، الطاف بھائی بحال – ایم کیو ایم حکومت سے باہر، ایم کیو ایم حکومت میں پھر شامل – الطاف بھائی کی گالیاں اور الطاف بھائی کی معافی بلکل کارگر ہے۔

Screen Shot 2015-02-10 at 2.37.47 PM

 

اس موقع پر کارکنان نے اقبال کے تحریف شدہ کچھ اشعار بھی پڑھے

تھوک کر چاٹنا اور چاٹ کر تھوکنا
ورکروں کے بلیک میل کا ہے اک بہانہ

 

Screen Shot 2015-02-10 at 3.19.33 PM

جس فیکٹری سے میسر نہ ہو بھائی کو بھتہ
اس فیکٹری کے ہر مزدور کو زندہ جلا دو

وغیرہ وغیرہ

Screen Shot 2015-02-10 at 3.16.39 PM

Screen Shot 2015-02-10 at 2.37.47 PM

About adnan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے