سرجری روم سے براہ راست سکائپ شریف کے ساتھ، سالے ظافر

 نمائندہ بوریت سالے ظافر، مکتوب سرجری

  سالے ظافر اسوقت سرجری روم سے براہ راست خبریں نشر کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے  ‏سرجری کے دوران وزیر اعظم ڈاکٹرز کے ساتھ گھل مل گئے، انہیں  اوزار بھی پکڑائے۔انہوں نے کہا کہ یہ لوگ جو اوپن ہارٹ سرجری کو ہئر ٹرانسپلانٹیشن قرار دے رہے ہیں ملک و قوم کے دشمن ہیں۔نیز نواز شریف کو سکائپ شریف کہنا نہایت نا مناسب بات ہے۔

سالے ظافر نے بتائا کہ ‏حضرت نواز شریف کے دل میں پاکستان لکھا ہوا تھا۔ ڈاکٹروں نے مٹانے کی کوشش کی تو نادیدہ قوتوں نے ہاتھ پکڑ لیا۔

جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے سرجری کے دوران ہی معمول کے کام سر انجام دینا شروع کر دئیے ہیں وزیراطلاعات پرویزرشید

 نیز سالے ظفر نے مندرجہ زیل خبروں سے صرف نظر کرنے کا کہا ہے کہ رات گئی اور بات گئی۔

WhatsApp-Image-20160601 (2)

WhatsApp-Image-20160601

WhatsApp-Image-20160601 (1)