سیلفی لیتے ہوئے ہاتھ کی نس چڑھ جانے سے احمد شہزاد اور شاہد آفریدی انجرڈ!

آوٹ بیک آسٹریلیا، نمائندہ بوریت۔

بھارت سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے۔ ہمارے نمائندے کے مطابق سیلفی لیتے ہوئے ہاتھ کی نس چڑھ جانے سے احمد شہزاد اور شاہد آفریدی زخمی ہوگئے ہیں اور اب بلا پکڑنے کے قابل نہیں رہے۔


selfie4selfie3selfie2
selfieselfies3

اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے مینیجر نے کھلاڑیوں پر تاحکم ثانی سیلفیاں لینے پر پابندی عائد کر دی ہے

selfies4

selfies

selfies2