پیر , نومبر 19 2018
صفحہ اول / تازہ ترین / شاہ عبداللہ کی وصیت، شریف برادران کا تدفین سے انکار

شاہ عبداللہ کی وصیت، شریف برادران کا تدفین سے انکار

جدہ، نمائندہ بوریت۔ سعودیہ کے شاہ عبداللہ کے انتقال کے بعد شاہی خاندان نے انکی آخری وصیت پوری کرنے کے لئے رائونڈ باکستان میں شریف برادران سے رابطہ کیا ہے۔ شاہی خاندان کے باخبر ذرائع کے مطابق ۹۰ سالہ بادشاہ کی آخری وصیت یہ تھی کہ انکے وفادار خدام، میاں شہباز شریف اور میاں نواز شریف کو انکے ساتھ دفنایا جائے تاکہ انہیں کمپنی رہے۔

nawazsharif-kingabdullha

شاہی خاندان کے مطابق باہمی تدفین معاہدہ جدہ کی شقوں میں سے ایک شق تھی لیکن شریف برادران وعدہ خلافی کرتے ہوئے بادشاہ کے انتقال کے بعد فورا مکر گئے اور ملک عبداللہ کے ساتھ دفن ہونے سے انکار کردیا۔

The body of King Fahd of Saudi Arabia is

شاہی خاندان نے اس فیصلے پر شدید افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ اب وہ الباکستان میں کسی کو عزیز ہموطونوں سے بچانے نہیں آئیں گےْ

About adnan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے