ہفتہ , ستمبر 22 2018
صفحہ اول / تازہ ترین / صولت مرزا کو اپریل فول بنانے کا سرکاری فیصلہ

صولت مرزا کو اپریل فول بنانے کا سرکاری فیصلہ

وقار سیل۔ مچھ جیل، نمائندہ بوریت

 انتظامیہ نے صولت مرزا کو اپریل فول بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مچھ جیل کی انتظامیہ کے مطابق صولت مرزا کے بلیک وارنٹ یکم اپریل کے لئے جاری ہوئے ہیں، اور اسے پھانسی گھاٹ لے جانے کے بعد اپریل فول اپریل فول کھیلا جائے گا۔

 Saulat-Mirza-execution2

انتظامیہ نے یہ نہیں بتایا کہ اسے پھانسی دینے کے بعد اپریل فول کہا جائے گا یا اس سے پہلے پھاسنی موخر کرتے ہوئے۔ یہ اہم سوال ممنون حسین ہوگیا ہےجس کا جواب جاننے کے لئے چینلز میں ریٹنگ  کی دوڑ لگی ہوئئ ہے۔ دیکھتے رہئے بوریت نیوز۔

saulat-mirza-mqm-exclusive

About adnan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے