ہفتہ , ستمبر 22 2018
صفحہ اول / جنرلیات / ضرب غضب کے مطلوبہ نتائج حاصل ہونے پر مزید ہاوسنگ اسکیموں کا اعلان

ضرب غضب کے مطلوبہ نتائج حاصل ہونے پر مزید ہاوسنگ اسکیموں کا اعلان

نمائندہ بوریت، ایبٹ آباد۔

پاکستان کی مسلح افواج نے ضرب غضب کے مطلوبہ نتائج حاصل ہونے پر مزید ہاوسنگ اسکیموں کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول المعروف تیرے بن لادن کے گھرکے دالان سے ہمارے نمائندے نے بتایا کہ پاک فضائیہ کی ہاوسنگ اسکیم اس سلسلے کی پہلی کڑی ہے۔

Express2_zpsrqi9eeg0

 

جنرل صاحب سے اس سوال پر کہ کیا وہ سعودیہ عرب فوج بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیں، انہوں نے کہا کہ اس ہاوسنگ اسکیم اور دیگر پراجیکٹوں میں فوج اس قدر مصروف ہے کہ اس کو کہیں اور بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ ہم کرائے کے فوجی نہیں ہیں، اور جس نے خدمات حاصل کرنی ہے وہ صرف لیز کر سکتا ہے، وہ بھی کم از کم تین سال کی اور بیعانہ شروع میں ہی دینا پڑے گا۔

Fazaia-Housing-Scheme-Karachi2

Gujranwala-FAZAIA-Housing-Scheme-5-10-Marla-Booking-details-Price-Pakistan-Air-Force-Project

 

About adnan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے