فیس بک پر ڈی پی تبدیل کرنے والوں کے لئے فرانس کے ویزوں کا اعلان

گارڈی نارد،فرانس۔  نمائندہ بوریت

پیرس حملوں کے بعد اپنی ڈی پی تبدیل کرنے والوں کے لئے فرانس کی وزارت خارجہ نے ویزوں کے اجرا کا اعلان کیا ہے۔ فرانس کے وزیر اعظم فرانسوا اولاند نے سینٹ سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ تمام پاکستانی جنہوں نے اپنی ڈی پی فرانس کے جھنڈے سے تبدیل کی تھی وہ ان کے شکرگزار ہیں اور ان کے لئے خصوصا ویزوں کے اجرا کا کر رہے ہیں۔ یہ ویزے
plus français que Napoléon
کی گیٹیگری میں دیئے جائیں گے۔

Facebook_France

تمام افراد سے گذارش ہے کہ ویزوں کی درخواست، بمع پاسپورٹ کے اپنے قریبی فرانسسیی سفارتخانے میں جمع کروائیں۔ فیس بک کے صفحے کی کاپی لگانا ضروری ہے۔ نیز فراڈ والی ایپلیکیشنز کی  روک تھام کے لئے آپ کی یوزر آئ ڈی اور پاسورڈ بھیدرخواست پر ضرور لکھیں۔

French-visa

 

 

 

  • Mohi Hashmi

    hahaha