ہفتہ , ستمبر 22 2018
صفحہ اول / سوشل میڈیا / فیس بک کے لائکز سے افریقہ میں پانی کی فراہمی کا منصوبہ کامیاب

فیس بک کے لائکز سے افریقہ میں پانی کی فراہمی کا منصوبہ کامیاب

سلیکون ویلی، نمائندہ بوریت

fblike3

 فیس بک کی لائکس سے افریقہ میں پانی کی فراہمی کا منصوبہ مکمل ہوگیا۔ شکارپور سے ہمارے نمائندے  کے مطابق افریقہ و لاطینی امریکہ میں پانی کا مسئلہ حل کرنے کے لئے فیس بک نے اپنے تمام لائکس کے لئے ایک ڈالر دینے کا وعدہ پورا کردیا۔ ذیل کی تصویر میں آپ ہمارے نمائندے کو لائک کی تقسیم کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔

facebook like

 ہمارے نمائندے کے مطابق اب اگلا چیلینج اس بات کی یقینی نشاندہی ہے کہ زیادہ لوگ عامر لیاقت کو پسند کرتےہیں یا ناپسند۔ پسند کرنے والے لائک کریں اور ناپسند کرنے والے کمنٹ۔ اس جزائے خیر سے ملنے والی تمام آمدنی جیو ٹی وی، آی ڈی پییز، وڈیرے کے بیٹوں اور عسکری ملز میں یکساں تقسیم کی جائے گی۔

facebook-like2

 

fb

About adnan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے