پیر , نومبر 19 2018
صفحہ اول / تازہ ترین / پاکستان آسٹریلیا کا میچ دیکھنے کے لئے وعدہ معاف گواہ بنا تھا، صولت مرزا

پاکستان آسٹریلیا کا میچ دیکھنے کے لئے وعدہ معاف گواہ بنا تھا، صولت مرزا

نمائندہ بوریت ۔ وقار آباد، مچھ جیل۔ بلوچستان

متحدہ قومی موومنٹ کے سابق گرم کارکن اور پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی سینٹرل جیل مچھ میں پھانسی کی سزا کے منتظرصولت مرزا المعروف ٹشو پیپر نے کہا کہ انہوں نے وعدہ معاف گواہ بننا اس لئے گوارا کیا، اور الطاف حسین پر الزامات اس لئے لگائے تاکہ وہ پاکستان اور  آسٹریلیا کا سیمی فائنل دیکھ سکیں۔ انہوں نے یہ بعد چھپر میں اپنے ٹی وی اسٹوڈیو سے بات کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ دنیا کی کوئئ طاقت قائد تحریک الطاف حسین کو پھانسی نہیں دے سکتی کیونکہ نا کوئئ رسی انکا وزن برداشت کرسکتی ہے اور نا ہی انکی گردن میں فٹ ہو سکتی ہے۔

saulat

ٹیپ بال کے تیز رفتار بالر اور ناظم آباد کے ٹیرر صولت مرزا کا کہنا تھا کہ میچ ہارنے کے بعد اب انہیں بھلے ہی پھانسی چڑھا دیا جائے، انہیں کوئئ غم نہیں۔ لیکن انہوں نے مطالبہ کیا کہ کرکٹر راحت علی کو بھی انکے ساتھ تختہ دار پر چڑھایا جائے جنہوں نے حلوہ کیچ ڈراپ کر کر پاکستان کو ہروا دیا۔

About adnan

One comment

  1. hahahahshhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhh

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے