پیر , نومبر 19 2018
صفحہ اول / تازہ ترین / پاک فوج نے مسلمانیت کی جانچ پڑتال دوبارہ شروع کردی

پاک فوج نے مسلمانیت کی جانچ پڑتال دوبارہ شروع کردی

پشاور۔ نمائندہ بوریت

 نہایت ہی باخبر عسکری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ آرمی پبلک سکول حملے میں مارے جانے والے دہشت گرد مسلمان نہیں تھے۔ذرائع کے مطابق ان دہشت گردوں کے ختنے نہیں ہوئے تھے جس سے ظاہر ہوتاہے کہ وہ غیرمسلم تھے۔ ان عسکری ذرائع کے مطابق پاک فوج نے مسلمانیت کی جانچ دوبارہ شروع کر دی ہے، اس سے پہلے یہ تجربہ مشرقی پاکستان میں کیا گیا تھا جو نہایت کامیاب رہا لہذا اب اسکو بلوچستان، فاٹا اور دیگر علاقوں میں پھیلایا جائے گا۔

army

 

 عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ جو لوگ اس پالیسی کے خلاف ہیں، ان کی بھی مسلمانیت چیک کی جائے گی اور ضرورت پڑتے پر دوبارہ مسلمان کرنے سے گریز نہیں کیا جائے گا۔

About adnan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے