ہم نے شمالی کوریا کا وائئ فائئ پاسورڈ تبدیل کردیا تھا، امریکہ کا اعتراف

واشنگٹن، نمائندہ بوریت

امریکہ نے اعتراف کیا ہے کہ اس کی انتظامیہ نے شمالی کوریا کی مستقل بدتمیزیوں سے تنگ آکر اس کا وائ فائ پاسورڈ بدل دیا تھا۔ شمالی کوریا کے پورے ملک میں بدھ کے روز پاکستان کئ گیس و بجلی کی طرح انٹرنیٹ کی نو گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو گئی تھی جس کی ذمہ داری پیانگ ینگ نے پاکستانہ ی کی طرح  امریکہ پر ڈال دی۔

D4ca3Hh