ہفتہ , ستمبر 22 2018

Yearly Archives: 2014

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے لئے سیلانی کی جانب سے کپڑوں کا عطیہ

سیلیکون ویلی، نمائندہ بوریت۔ فیس بک کے بانی اور ارب پتی مارک زکربرگ کے مستقل ایک جیسے کپڑے پہننے پر سیلانی نے  انہیں لنڈے کے کچھ کپڑوں کا عطیہ فیس بک کے ہیڈ کواٹر بھیجا ہے۔ ہمارے نمائندے کے مطابق سیلانی کی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ اچھا نہیں لگتا کہ …

مزید پڑھئے

ہم نے شمالی کوریا کا وائئ فائئ پاسورڈ تبدیل کردیا تھا، امریکہ کا اعتراف

واشنگٹن، نمائندہ بوریت امریکہ نے اعتراف کیا ہے کہ اس کی انتظامیہ نے شمالی کوریا کی مستقل بدتمیزیوں سے تنگ آکر اس کا وائ فائ پاسورڈ بدل دیا تھا۔ شمالی کوریا کے پورے ملک میں بدھ کے روز پاکستان کئ گیس و بجلی کی طرح انٹرنیٹ کی نو گھنٹے کی لوڈ …

مزید پڑھئے

پاک فوج نے مسلمانیت کی جانچ پڑتال دوبارہ شروع کردی

پشاور۔ نمائندہ بوریت  نہایت ہی باخبر عسکری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ آرمی پبلک سکول حملے میں مارے جانے والے دہشت گرد مسلمان نہیں تھے۔ذرائع کے مطابق ان دہشت گردوں کے ختنے نہیں ہوئے تھے جس سے ظاہر ہوتاہے کہ وہ غیرمسلم تھے۔ ان عسکری ذرائع کے مطابق پاک فوج نے …

مزید پڑھئے

شمالی کوریا کے صدر کم جان ان نےپراگرامنگ کوڈ ریویو شروع کردیئے۔

 پیانگ ینگ۔ شمالی کوریا، نمائندہ بوریت شمالی کوریا کے صدر کم جان ان نے سونی کے  ہیک اورامریکی صدر ابامہ کے پراگرامنگ شروع کرنے کے بعد خود سے فارمل پراگرامنگ کوڈ ریویو یعنی  پروگرامات کی جانچ پڑتال کا کام شروع کردیا ہے۔ کم جان انگ کے قریبی ساتھیوں کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

ہندوستان کا خفیہ ایجنسی "را” ختم کرنے کا فیصلہ

نئی دلی  ۔۔ نمائندہ بوریت تفصیلات کے مطابق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستانی خفیہ ایجنسی "را”  کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نریندر مودی نے یہ فیصلہ پاکستان کے سوشل میڈیا پر پڑھی جانے والی خبروں کے …

مزید پڑھئے

سانحہ پشاور، پاک فوج نےرہائشی کالونیوں کے بجائےملکی دفاع کو پہلی ترجیح بنانے کا فیصلہ کرلیا

 آبپارے والی سرکار، روالپنڈی نمایندہ بوریت۔ سقوط ڈھاکہ کی برسی کے موقع پر ہونے والے اندوہناک سانحہ پشاور پر پاک فوج نے اپنی پہلی ترجیح ملکی دفاع کو قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔۔ پاک فوج کے ترجمان میجر باجوہ نے وقار کو داو پر لگاتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھئے

گاندھی کے دیس میں گاندھی کے اتباع کی سزا دی گئی ۔ پاکستانی ہاکی ٹیم

لہور ۔ نمائندہ بوریت پاکستان واپس لوٹنے پر پاکستانی ہاکی ٹیم کے ممبران محمد توثیق اور علی امجد کا کہنا تھا کہ انہوں نے جیتنے کے بعد ہندوستان کے روحانی باپو موہن داس گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہی کی طرح اپنے لباس کا اوپری حصہ اتاردیا تھا۔ انہوں …

مزید پڑھئے

سپریم کورٹ نےعامر لیاقت کی بیہودگیوں کاسوموٹو نوٹس لے لیا

آبپارہ والی سرکار،  اسلام آباد، نمائندہ بوریت۔ سپریم کورٹ نےمارننگ شو کے کلمات زشت اور دریدہ گوئئ کے بعد عامر لیاقت کی پے در پہ  بیہودگیوں کا سوموٹو نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ نے ان الزامات کی تحقیق کے لئے ایک سہ رکنی پینل بنانے کا اعلان کیا ہے جو کہ …

مزید پڑھئے

پی آئی اے کا نبیل گبول کے لئے خصوصی "گبلو”سیٹ تیار کرنے کا اعلان

خیرپور، نمائندہ بوریت۔ پی آئ اے نے نبیل گبول کی شکایت پر کہ انہیں پی آئی اے کی فلائٹ میں کھڑے ہو کر سفر کرنا پڑتا ہے، جہازوں میں نبیل گبول کے نام سے "گبلو” نامی نئی سیٹ لگانے کا عندیہ دیا ہےلیکن یہ سیٹ جگہ کی کمی کی وجہ …

مزید پڑھئے

الطاف حسین نےحق پرست ٹی وی چینل بنانے کا اعلان کردیا

لنددن ، نمائندہ بوریت ایم کیو ایم کے خود ساختہ جلا وطن قائد الطاف حسین نے اپنا ٹی وی چینل کھولنے کا اعلان کردیا ۔ اطلاعات کے مطابق وہ چینلز کی موجودہ بے رُخی سے بہت دلبرداشتہ تھے۔ انہوں نے ٹی وی مالکان کو کوسنے دیتے ہوئے کہا کہ کیا …

مزید پڑھئے