پیر , نومبر 19 2018
صفحہ اول / 2014 / دسمبر (page 3)

Monthly Archives: دسمبر 2014

 آنکھیں بڑی نعمت ہیں۔ صدر ممنون حسین کا تشدد زدہ نابینا افراد کے جلسے سے خطاب

لاہور، نمائندہ بوریت صدر پاکستان جناب ممنون حسین صاحب، المعروف رفیق تارڑ دوم نے لاہور میں نابینا افراد پر ہونے والے تشدد کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے یہ نوٹس عقیقے کا دعوت نامہ سمجھ کر  وصول کیا جس کو بعد میں فورا واپس کردیا گیا۔ صدر …

مزید پڑھئے

بول ٹی وی کے نئے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ کا اعلان

 کراچی، بوریت نیوز  معروف کینیڈین گلوکار اور ٹین ہارٹ تھراب جسٹن بیبر نے بول ٹی وی کے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ کا عہدہ سنبھالنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ بول نیٹورک نے پاکستان سے ٹیلینٹ خریدنے کے بعد اب اپنی نظریں بیرون    ملک مرکوز کی ہیں اور یہ انکی پونی …

مزید پڑھئے

بلاول زرداری کا مخالفین کو منہ توڑ جواب، ناطقہ بند

شکارپور بیورو۔ بوریت نیوز۔ پیپلز پارٹی کے گدی نشین، شریک چئیر پرسن بلاول زرداری نے اپنے مخالفین سے کہا ہے کہ وہ دلائل سے پیپلز پارٹی کے زامبی منشور "زندہ ہے بھٹو زندہ ہے” کو غلط ثابت کریں ورنہ پلیز بی کوائٹ رہیں۔ انہوں نے یہ بات ون ڈائریکشن کے …

مزید پڑھئے

گوگل کا ہر "جی پلس” بٹن کے شمار کے ساتھ "K” لگانے کا فیصلہ

ماوؐئنٹین ویو   ۔۔۔ کیلیفورنیا ۔۔ نمائندہ بوریت۔ خفیہ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا کی جنگ میں شرمندگی سے بچنے کے لئے گوگل نے “جی پلس” کے ذریعے شئیر کی جانے والے آرٹیکل پرہر شماری ہندسے کے ساتھ حرف تہجی “k” استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے

ہالی وڈ میں ۲۰۱۵ کے آسکر ایوارڈز، پاکستانی فلمیں سرفہرست

ہالی وڈ، نمائندہ بوریت  ہالی وڈ میں ۸۹ ویں مشہور زمانہ آسکر ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا ہے جس میں پاکستانی فلمیں سرفہرست ہیں۔ اکیڈمی ایوارڈز کے ڈائریکٹر اور پرائس واٹر ہاوس کوپر نے شرمین عبید چنائے اور میر ظفر علی کے  آسکر جیتنے کے بعد اس بات پر  شدید حیرت کا اظہار …

مزید پڑھئے