منگل , اگست 20 2019
صفحہ اول / 2014 (page 3)

Yearly Archives: 2014

 آنکھیں بڑی نعمت ہیں۔ صدر ممنون حسین کا تشدد زدہ نابینا افراد کے جلسے سے خطاب

لاہور، نمائندہ بوریت صدر پاکستان جناب ممنون حسین صاحب، المعروف رفیق تارڑ دوم نے لاہور میں نابینا افراد پر ہونے والے تشدد کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے یہ نوٹس عقیقے کا دعوت نامہ سمجھ کر  وصول کیا جس کو بعد میں فورا واپس کردیا گیا۔ صدر …

مزید پڑھئے

بول ٹی وی کے نئے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ کا اعلان

 کراچی، بوریت نیوز  معروف کینیڈین گلوکار اور ٹین ہارٹ تھراب جسٹن بیبر نے بول ٹی وی کے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ کا عہدہ سنبھالنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ بول نیٹورک نے پاکستان سے ٹیلینٹ خریدنے کے بعد اب اپنی نظریں بیرون    ملک مرکوز کی ہیں اور یہ انکی پونی …

مزید پڑھئے

بلاول زرداری کا مخالفین کو منہ توڑ جواب، ناطقہ بند

شکارپور بیورو۔ بوریت نیوز۔ پیپلز پارٹی کے گدی نشین، شریک چئیر پرسن بلاول زرداری نے اپنے مخالفین سے کہا ہے کہ وہ دلائل سے پیپلز پارٹی کے زامبی منشور "زندہ ہے بھٹو زندہ ہے” کو غلط ثابت کریں ورنہ پلیز بی کوائٹ رہیں۔ انہوں نے یہ بات ون ڈائریکشن کے …

مزید پڑھئے

گوگل کا ہر "جی پلس” بٹن کے شمار کے ساتھ "K” لگانے کا فیصلہ

ماوؐئنٹین ویو   ۔۔۔ کیلیفورنیا ۔۔ نمائندہ بوریت۔ خفیہ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا کی جنگ میں شرمندگی سے بچنے کے لئے گوگل نے “جی پلس” کے ذریعے شئیر کی جانے والے آرٹیکل پرہر شماری ہندسے کے ساتھ حرف تہجی “k” استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے

ہالی وڈ میں ۲۰۱۵ کے آسکر ایوارڈز، پاکستانی فلمیں سرفہرست

ہالی وڈ، نمائندہ بوریت  ہالی وڈ میں ۸۹ ویں مشہور زمانہ آسکر ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا ہے جس میں پاکستانی فلمیں سرفہرست ہیں۔ اکیڈمی ایوارڈز کے ڈائریکٹر اور پرائس واٹر ہاوس کوپر نے شرمین عبید چنائے اور میر ظفر علی کے  آسکر جیتنے کے بعد اس بات پر  شدید حیرت کا اظہار …

مزید پڑھئے

امیتابھ بچن کا "بول بچن” ٹی وی قائم کرنے کا اعلان

نئی دیلی نمائندہ برریت اطلاعات کے مطابق بھارت کے ممتاز اداکار امیتابھ بچن نے پاکستان کے بول ٹی وی کی مقبولیت سے متاثر ہو کر "بول بچن” ٹی وی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق حامد میر، وینا ملک اور شائستہ لودھی کو کو پہلے ہی وائس …

مزید پڑھئے

تیسری دنیا سے یکجہتی کےاظہار کے لئے امریکہ میں کالا جمعہ منایا گیا

نیویارک ۔ نمائندہ بوریت ۔۔۔ اس سال امریکہ کے ساتھ ساتھ برطانیہ میں بھی "کالا جمعہ ” بہت جوش و خروش سے منایا گیا۔ یہ دن امریکہ میں برسہا برس سے منایا جاتا ہے ۔ اگرچہ کہ عام طور پر یہ تاثر ہے کہ یہ دن جس کو عرف عام …

مزید پڑھئے

شمالی امریکہ میں مقامی افراد کے قتل عام کی 393 ویں سالگرہ جوش و ولولے سے منائئ گئ

بروز جمعرات ۲۷ نومبر کو شمالی امریکہ میں تھینکس گیونگ کا تہوار نہایت جوش اور ملی یکجہتی کے جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ تھینکس گیونگ یا یوم تشکر کی 1621 میں ابتدا ان یورپیوں نے کی تھی جنہوں نے یورپ سے امریکہ آکر مقامی باشندوں کے ساتھ بھائئ چارے اور محبت کی …

مزید پڑھئے

سیلفی کے لئے دوسرا لفظ ایجاد کرنے پر غور

نمائندہ بوریت سیلفی کے لفظ کے غلط استعمال کے بعد اب سوشل میڈیا میں یہ بحث چھڑ چکی ہے کہ اپنی تصویر خود لینے کے عمل کے لئے کوئی اور لفظ ایجاد کیا جائے۔ جس طرح پرانی نسل ہر واشنگٹن پاوڈر کو سرف کہا کرتی تھی اسی طرح نئی نسل …

مزید پڑھئے

ہیش ٹیگ سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ‘کی’ بن گئی

نمائندہ بوریت ایک نئی رپورٹ کے مطابق ہیش ٹیگ(#) کی بورڈ پر سب سے زیادہ استعمال ہونے والی کی بن گئی ہے ۔ اس سے پہلےاسپیس کی سب سے زیادہ استعمال ہونے  والی کی تھی ۔ رپورٹ کے مطابق  ٹوئیٹر  اور فیس بک کی مقبولیت نے ہیش ٹیگ کے استعمال میں اضافہ …

مزید پڑھئے