جمعرات , اکتوبر 17 2019
صفحہ اول / 2014 (page 4)

Yearly Archives: 2014

پاکستان کا دارلخلافہ حافظ آباد منتقل کرنے پر کابینہ میں غور

اسلام آباد ، نمائندہ بوریت قوی امکان ہے کہ آج کابینہ پاکستان کا دارلخلافہ اسلام آباد سے حافظ آباد منتقل کرنے کی منظوری دے دے گی ۔ حکومتی حلقوں   کی  طرف سے وجہ وہ وائرل ویڈیو بتائی جارہی ہے جس میں ایک معصوم بچہ رو رو کر دعا کر رہا …

مزید پڑھئے

کراچی میں چلنے والی آخری منی بس اسمتھسونین منتقل کردی جائے گی

کراچی ، نمائندہ بوریت کراچی میں چلنے والی آخری منی بس نے بھی بالآخر چن چی مافیا کے سامنے گھٹنے تیک دیے ۔ ملیر سے نارتھ کراچی جانے والی ڈبلیو اٹھارہ روٹ پر چلنے والی اس منی بس نے اپنا آخری سفر ۲۳ نومبر کو طے کیا ۔ جہاں ایک …

مزید پڑھئے

الطاف حسین نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی دے دی

مغربی لندن، نمائندہ بوریت۔ لندن میں مقیم برطانوی شہری جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ اب انہیں کینڈی کرش کی درخواست بھیجنے والے حالت کی خرابی کے زمہ دار خود ہونگے، یہ باتیں انہوں نے فارم ول میں اپنی بھینسیں چراتے ہوئے کہیں۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

ان تھک کوششوں کے بعد اسلام آباد سے معجزاتی گملہ برآمد

 اسلام آباد  نمائندہ بوریت پاکستان کے خفیہ اداروں نے اسلام آباد پولیس کی مدد سے کئی مہینوں کی سر توڑ کوشسشوں کے بعد وہ معجزاتی گملہ برآمد کرلیا جو اتنے لمبے عرصے کے دھرنوں ، بلووں  شیلنگ اور فائرنگ کے متعدد واقعات کے بعد بھی نہ ٹوٹ سکا تھا۔ واضح …

مزید پڑھئے

امریکہ اب اپنے مفاد میں کام نہیں کرے گا، صدر براک اباما

  سید حیدر زیدی،  نمائندہ بوریت، واشنگٹن ڈی سی، امریکی صدر براک اباما نے اعلان کیا ہے کہ اب امریکہ  بحیثیت ملک اپنے مفادات کا تحفظ نہیں کرے گا۔ انہوں کہا کہ ہاوس اور سینٹ کے  مشترکہ اجلاس میں یہ قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لئ گئی ہے اور …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی کا اجتماع عام، میڈیا نے بائکاٹ کا اعلان کردیا

  ینار پاکستان، لہور، نمایندہ بوریت جماعت اسلامی کے سالانہ اجتماع کے موقع پر جو کہ مینار پاکستان لاہور میں جاری ہے،  میڈیا نے عام بائکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ اندرونی زرائع کے مطابق میڈیا کے نمائندوں نے عدم خبری کے سخت شکائت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتنے بڑے …

مزید پڑھئے

پاکستانی نوجوان کا اعزاز، نائجیریا کے شہزادے کا کروڑوں ڈالر کا اعتماد

  شکارپور، سندھ۔ نمائندہ بوریت نائجیریا کے شہزادے الیوسی الیاسیس نے پاکستانی نوجوان جعفر حسین کی ایمانداری، شرافت، نجابت، دیانت اور ای میل ایڈریس سے متاثر ہو کر انہیں ۲۰ ملین ڈالردینے  کی پیشکش کی ہے۔ ای میل کے مطابق  شہزادہ الیوسی اپنے والد اپارہ کنچنگوپرن کے انتقال کے بعد …

مزید پڑھئے

چوبیس سالہ نوجوان ای میل فارورڈ نہ کرنے سے ہلاک،کاروبار تباہ

  انڈاموڑ نارتھ کراچی۔ نمائندہ بوریت نورجہاں تھانے کی حدود میں ایک چوبیس سالہ نوجوان ایک ائ میل فارورڈ نا کرنے کی وجہ سے ہلاک ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق انڈا موڑ کے رہائشی زاہد حسین جن کو محلے میں زاہد شوشل کے نام سے جانا جاتا تھا کو دو …

مزید پڑھئے

مائکروسوفٹ کے سی ای او ستیا نڈیلا نے استعفیٰ دے دیا

ریڈمنڈ ، واشنگٹن ۔ نمائندہ بوریت تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مائکروسوفٹ کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ستیا نڈیلا نے اپنے عہدے سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے ۔  اگرچہ کے مائکرو سوفٹ کے ذرائع نے کہا ہے کے کہ یہ فیصلہ انہوں نے اپنی ذاتی …

مزید پڑھئے