February 2015

الطاف حسین یونیورسٹی کے داخلہ فارم نائین زیرو سے دستیاب ہیں۔ رابطہ کمیٹی

نائن زیرو، نمائندہ بوریت۔ رابطہ  کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ تعلیمی سال 2015-16 کے داخلوں کے لئے الطاف حسین یونیورسٹی کے داخلہ فارم نائین زیرو سے دستیاب ہیں۔ نیز سی ،ڈی اور ای گریڈ والوں کے لئے یہ فارم گھر پر بھجوادئے جائیں گے یا پھر یونٹ یا سیکٹر آفس سے بھی حلف نامے کے عوض حاصل کئے [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

سیلفی لیتے ہوئے ہاتھ کی نس چڑھ جانے سے احمد شہزاد اور شاہد آفریدی انجرڈ!

آوٹ بیک آسٹریلیا، نمائندہ بوریت۔ بھارت سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے۔ ہمارے نمائندے کے مطابق سیلفی لیتے ہوئے ہاتھ کی نس چڑھ جانے سے احمد شہزاد اور شاہد آفریدی زخمی ہوگئے ہیں اور اب بلا پکڑنے کے قابل نہیں رہے۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

پاکستانی ٹیم کی شرمناک شکست کی وجہ سامنے آگئی

ایڈیلیڈ، آسٹریلیا، نمائندہ بوریت۔ ہمارے باخبر روزنامہ اندر کے ذرائع کے مطابق پاکستان کی شرمناک شکست کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کے چوتھے اور نہایت اہم میچ میں انڈیا نے پاکستان کے خلاف ۳۰۰ رن بنائے جس کالال بتی کی طرح  پیچھا کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم ڈھیر ہوگئی۔ اس [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

لیفٹ آرم رائٹ آرم اسپنر کفیل بھائی گھوٹکی پاکستانی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل

پاکستان کے مایہ ناز لیفٹ آرم رائٹ ارم اسپنر کفیل بھائی گھوٹکی کا دیرینہ خواب بالآخر پورا ہوگیا اور ان کو فوری طور پر ورلڈ کپ کھیلنے کے لئے آسٹریلیا طلب کرلیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ ان کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ محمد حفیظ کے باہر ہونے کے بعد کیا گیا۔ اس سے پہلے پاکستان کے [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

تھوک کر چاٹنے کے مقابلےمیں الطاف حسین طلائئ تمغہ جیت گئے

نمائندہ بوریت، اسپورٹس ڈیسک تھوک کر چاٹنے کے عالمی مقابلےمیں الطاف حسین طلائئ تمغہ جیت گئےہیں۔ انہیں یہ اعزاز ایک ماہ میں سب سے زیادہ یو ٹرن لینے پر ملا ہے۔ گئینیس بک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی انہیں اپنے اگلے ایڈیشن میں یوٹرن کا بادشاہ قرار دینے کا عندیہ دیا ہے۔ تمام کارکنان اس [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

آغا وقار کی نئی ایجاد منظر عام پر۔ نوبیل کمیٹی سے نظر ثانی کی اپیل

شکارپور، نمائندہ بوریت پانی سے چلنے والی کار اور پان کی پیک سے چلنے والی کار کے کامیاب تجربے کے بعد پاکستانی خود ساختہ اور نیم خواندہ سائنسدان آغا وقار نے ڈبل اسٹوری رکشا کی ایجاد مکمل کرلی ہے۔ ۔نمائندہ بوریت سے خصوصی بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اسرکشے کی مدد سے نا صرف [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]