March 2015

صولت مرزا کو اپریل فول بنانے کا سرکاری فیصلہ

وقار سیل۔ مچھ جیل، نمائندہ بوریت  انتظامیہ نے صولت مرزا کو اپریل فول بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مچھ جیل کی انتظامیہ کے مطابق صولت مرزا کے بلیک وارنٹ یکم اپریل کے لئے جاری ہوئے ہیں، اور اسے پھانسی گھاٹ لے جانے کے بعد اپریل فول اپریل فول کھیلا جائے گا۔   انتظامیہ نے یہ نہیں بتایا [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

آسٹریلیا نے اپنی جیت راحت علی کے نام کردی۔مائکل کلارک

میلبورن، نمائندہ بوریت آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر پانچویں مرتبہ کرکٹ کا عالمی کپ جیت لیا ۔ ٹیم کے کپتان مائکل کلارک نے کہا ہے کہ اس میچ کی فتح اور مین آف دی میچ کا اصل حقدار صرف ایک شخص ہے اور وہ ہے راحت علی۔ آئی سی سی کے قوانین کے مطابق غیر متعلقہ ٹیم کے [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

سیمی فائنل میں کوہلی نہیں احمد شہزاد کھیلا تھا ۔ بھارتی صحافی کا دعویٰ

سڈنی ، نمائندہ بوریت ایک غیر معروف مگر محب وطن بھارتی صحافی  نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ سیمی فائنل میں  ہندوستان شکست کا باعث کوہلی نہیں بلکہ احمد شہزاد بنا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی طالبان نے ایک خفیہ آپریشن میں کوہلی کو رات کو ہی ان کے ہوٹل سے اغوا کرلیا تھا اور ان کی جگہ [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

پاکستانی کرکٹ بورڈ کی پالیسی میں ڈرامائئ تبدیلیاں

سڈنی، نمائندہ بوریت۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا عالمی کپ کا سفر کوارٹر فائنل میں آ کر ختم ہوگیا جس پر تمام قوم نے کرکٹ بورڈ پر نہایت غم و غصے کا اظہار کیا۔ اس ردعمل کے ری ایکشن میں پاکستانی کرکٹ بورڈ نے اپنے پالیسی میں ڈرامائئ تبدیلیاں کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

تحریک انصاف حقیقی گروپ کے قیام کا اعلان۔ کورنگی میں اینٹری

ڈی چوک، دھرنا آباد۔ نمائندہ بوریت۔ تحریک انصاف کے باغی رہنما، اور سدا کے باغی جاوید ہاشمی نے 92 کی یاد میں ایم کیو ایم حقیقی کی طرز میں تحریک انصاف حقیقی گروپ کے قیام کا اعلان کردیا ہے۔ اس کی کورنگی میں اینٹری کسی بھی وقت متوقع ہے۔ اانہوں نے کہا کہ 92 کے ورلڈ کپ سے مماثلت تلاش [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

پاکستان آسٹریلیا کا میچ دیکھنے کے لئے وعدہ معاف گواہ بنا تھا، صولت مرزا

نمائندہ بوریت ۔ وقار آباد، مچھ جیل۔ بلوچستان متحدہ قومی موومنٹ کے سابق گرم کارکن اور پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی سینٹرل جیل مچھ میں پھانسی کی سزا کے منتظرصولت مرزا المعروف ٹشو پیپر نے کہا کہ انہوں نے وعدہ معاف گواہ بننا اس لئے گوارا کیا، اور الطاف حسین پر الزامات اس لئے لگائے [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

ناصر جمشید کو نہ کھلانے پر جنوبی افریقہ کا احتجاج۔ پاکستانی سفیر کی طلبی

کیپ ٹاون، جنوبی افریقہ نمائندہ بوریت جنوبی افریقہ نے پاکستانی اسکواڈ میں شامل بلے ناصر جمشید کو نہ کھلانے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے محمکہ خارجہ نے پاکستانی سفیر کو طلب کر کر کہا ہے کہ اس واحد کھلاڑی کو جو دوسری ٹیم کی جانب سے کھیلا کرتا تھا، اچانک نا کھلانے کا [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

سائیں نے سائیں کی یونیورسٹی کا افتتاح کردیا

شکارپور، نمائندہ بوریت  سائیں نے اپنے نہایت اہم جاگتے لمحات میں سے وقت نکال کر سائیں کی یونیورسٹی کا افتتاح کردیا ۔اس یادگار موقع پر کتبے میں لفظ سائیں لکھا صاف دیکھا جاسکتا ہے۔  ادارے نے وضاحت کے ساتھ کہا ہے کہ ہمارے ملک کو سائینس اینڈ ٹیکنا لوجی کی نہیں بلکہ سائیں کی [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

پاکستان کا اگلے میچ میں اوپنرز نہ بھیجنے کا فیصلہ

برسبین ، اآستریلیا ۔ نمائندہ بوریت پاکستانی ٹیم کےقریبی ذرائع کے مطابق پاکستان نے چار مارچ کو متحدہ عرب امارات کے خلاف اپنے اگلے میچ میں اوپنرز نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ٹیم کی اننگ گا آغاز نمبر تین اور نمبر چار کھلاڑی کریں گے ۔ یہ فیصلہ پاکستان کے اوپنرز کی  مسلسل [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]