April 2015

ضرب غضب کے مطلوبہ نتائج حاصل ہونے پر مزید ہاوسنگ اسکیموں کا اعلان

نمائندہ بوریت، ایبٹ آباد۔ پاکستان کی مسلح افواج نے ضرب غضب کے مطلوبہ نتائج حاصل ہونے پر مزید ہاوسنگ اسکیموں کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول المعروف تیرے بن لادن کے گھرکے دالان سے ہمارے نمائندے نے بتایا کہ پاک فضائیہ کی ہاوسنگ اسکیم اس سلسلے کی پہلی کڑی ہے۔   [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

خوش فہمی کا ستارہ امتیاز جماعت اسلامی کو دینے کا فیصلہ

اسلام آباد، نمائندہ بوریت۔ پاکستانی حکومت نے ایک اعلی سطحی اجلاس میں یہ فیصلہ کیا ہے کہ اس سال خوش فہمی کا ستارہ امتیاز جماعت اسلامی اور اس کے امیر جناب سراج الحق کو دیا جائے گا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ حلقہاین اے 246 میں زمینی حقائق سے مکمل عدم آگہی، اور قبل از وقت جیت [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

الطاف حسین کی ضمانت اور سیلفی دونوں ضبط کر لی گئی ہیں۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ

      اسکاٹ لینڈ یارڈ۔ نمائندہ بوریت کراچی اور لندن کے عوام کی حس جمالیات، حس سماعت اور فہم و خرد پر متواتر حملوں کے جرم میں الطاف حسین کی ضمانت ضبط کر لی گئی ہے۔ یہ فیصلہ لندن پولیس اور اسکاٹ لینڈ یارڈ نے مندرجہ زیل سیلفی کے نظر آنے پر کیا ۔ایم.کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

این اے 246 پر متحدہ اور تحریک انصاف کا مشترکہ امیدوار کھڑا ہوگا۔ الطاف حسین

عزیز آباد، نمائندہ بوریت ایم کیو ایم کے قائد و روحانی باپ بھائئ جناب الطاف حسین نے اعلان کیا ہے کہ این اے 246 پر متحدہ اور تحریک انصاف مشترکہ امیدوار کھڑا کرے گی۔ آٹھ گھنٹے کے خطاب کے بعد کارکنان کے بے حد اصرار پر انہوں نے یہ فیصلہ واپس لے [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]