ہفتہ , ستمبر 22 2018

Yearly Archives: 2016

سرجری روم سے براہ راست سکائپ شریف کے ساتھ، سالے ظافر

 نمائندہ بوریت سالے ظافر، مکتوب سرجری   سالے ظافر اسوقت سرجری روم سے براہ راست خبریں نشر کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے  ‏سرجری کے دوران وزیر اعظم ڈاکٹرز کے ساتھ گھل مل گئے، انہیں  اوزار بھی پکڑائے۔انہوں نے کہا کہ یہ لوگ جو اوپن ہارٹ سرجری کو ہئر …

مزید پڑھئے

لندن کو پاکستان کا نیا دارلخلافہ قرار دینے کا اعلان

لندن، نمائندہ بوریت   پاکستان کی وزارت خارجہ و داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ چونکہ تمام سیاسی قیادت لندن میں تشریف فرما ہے لہذا اسلام آباد سے دارلخلافہ کا بورڈ نکال کر برطانیہ کے شہر لندن کو دارلحکومت کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف، کپتان …

مزید پڑھئے

الطاف حسین کا مصطفی کمال کی ضمیر پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان

نائن زیرو، نمائندہ بوریت الطاف حسین نے بھی مصطفی کمال کی ضمیر پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا ہے اور اسکا باقاعدہ اعلان جلد ہی ایک پریس کانفرنس میں کیا جائے گا جس کی ریٹنگ آر سے گرا کر پی جی ۱۳ کر دی گئی ہے۔ انیس قائم خانی، …

مزید پڑھئے

آئن سٹائن سے چھ سو سال قبل الاندرونی نے کشش ثقل کی لہریں دریافت کیں تھیں

بغداد آشوب ، نمائندہ بوریت بغداد کی تاریخی لائبرری سے برامد ہونے والے نادر مخطوطات کے مطابق مشہور مسلمان سائنسدان الاندرونی نے کشش ثقل کی لہریں،البرٹ آئن سٹائن سے چھ سو سال پہلے دریافت کرلیں تھیں،۔ مغربی سائنسدانوں نے ہمیشہ کی طرح الاندرونی کی اس عظیم الشان دریافت کو ایک مغربی …

مزید پڑھئے