ہفتہ , ستمبر 22 2018
صفحہ اول / adnan (page 3)

adnan

تحریک انصاف حقیقی گروپ کے قیام کا اعلان۔ کورنگی میں اینٹری

ڈی چوک، دھرنا آباد۔ نمائندہ بوریت۔ تحریک انصاف کے باغی رہنما، اور سدا کے باغی جاوید ہاشمی نے 92 کی یاد میں ایم کیو ایم حقیقی کی طرز میں تحریک انصاف حقیقی گروپ کے قیام کا اعلان کردیا ہے۔ اس کی کورنگی میں اینٹری کسی بھی وقت متوقع ہے۔ اانہوں نے …

مزید پڑھئے

پاکستان آسٹریلیا کا میچ دیکھنے کے لئے وعدہ معاف گواہ بنا تھا، صولت مرزا

نمائندہ بوریت ۔ وقار آباد، مچھ جیل۔ بلوچستان متحدہ قومی موومنٹ کے سابق گرم کارکن اور پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی سینٹرل جیل مچھ میں پھانسی کی سزا کے منتظرصولت مرزا المعروف ٹشو پیپر نے کہا کہ انہوں نے وعدہ معاف گواہ بننا اس لئے گوارا کیا، اور الطاف حسین پر …

مزید پڑھئے

ناصر جمشید کو نہ کھلانے پر جنوبی افریقہ کا احتجاج۔ پاکستانی سفیر کی طلبی

کیپ ٹاون، جنوبی افریقہ نمائندہ بوریت جنوبی افریقہ نے پاکستانی اسکواڈ میں شامل بلے ناصر جمشید کو نہ کھلانے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے محمکہ خارجہ نے پاکستانی سفیر کو طلب کر کر کہا ہے کہ اس واحد کھلاڑی کو جو دوسری ٹیم کی جانب سے کھیلا کرتا تھا، اچانک نا کھلانے …

مزید پڑھئے

سائیں نے سائیں کی یونیورسٹی کا افتتاح کردیا

شکارپور، نمائندہ بوریت  سائیں نے اپنے نہایت اہم جاگتے لمحات میں سے وقت نکال کر سائیں کی یونیورسٹی کا افتتاح کردیا ۔اس یادگار موقع پر کتبے میں لفظ سائیں لکھا صاف دیکھا جاسکتا ہے۔  ادارے نے وضاحت کے ساتھ کہا ہے کہ ہمارے ملک کو سائینس اینڈ ٹیکنا لوجی کی نہیں …

مزید پڑھئے

الطاف حسین یونیورسٹی کے داخلہ فارم نائین زیرو سے دستیاب ہیں۔ رابطہ کمیٹی

نائن زیرو، نمائندہ بوریت۔ رابطہ  کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ تعلیمی سال 2015-16 کے داخلوں کے لئے الطاف حسین یونیورسٹی کے داخلہ فارم نائین زیرو سے دستیاب ہیں۔ نیز سی ،ڈی اور ای گریڈ والوں کے لئے یہ فارم گھر پر بھجوادئے جائیں گے یا پھر یونٹ یا سیکٹر آفس …

مزید پڑھئے

سیلفی لیتے ہوئے ہاتھ کی نس چڑھ جانے سے احمد شہزاد اور شاہد آفریدی انجرڈ!

آوٹ بیک آسٹریلیا، نمائندہ بوریت۔ بھارت سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے۔ ہمارے نمائندے کے مطابق سیلفی لیتے ہوئے ہاتھ کی نس چڑھ جانے سے احمد شہزاد اور شاہد آفریدی زخمی ہوگئے ہیں اور اب بلا پکڑنے کے قابل نہیں رہے۔ اس صورتحال کو دیکھتے …

مزید پڑھئے

پاکستانی ٹیم کی شرمناک شکست کی وجہ سامنے آگئی

ایڈیلیڈ، آسٹریلیا، نمائندہ بوریت۔ ہمارے باخبر روزنامہ اندر کے ذرائع کے مطابق پاکستان کی شرمناک شکست کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کے چوتھے اور نہایت اہم میچ میں انڈیا نے پاکستان کے خلاف ۳۰۰ رن بنائے جس کالال بتی کی طرح  پیچھا کرتے ہوئے پاکستانی …

مزید پڑھئے

تھوک کر چاٹنے کے مقابلےمیں الطاف حسین طلائئ تمغہ جیت گئے

نمائندہ بوریت، اسپورٹس ڈیسک تھوک کر چاٹنے کے عالمی مقابلےمیں الطاف حسین طلائئ تمغہ جیت گئےہیں۔ انہیں یہ اعزاز ایک ماہ میں سب سے زیادہ یو ٹرن لینے پر ملا ہے۔ گئینیس بک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی انہیں اپنے اگلے ایڈیشن میں یوٹرن کا بادشاہ قرار دینے کا عندیہ …

مزید پڑھئے

آغا وقار کی نئی ایجاد منظر عام پر۔ نوبیل کمیٹی سے نظر ثانی کی اپیل

شکارپور، نمائندہ بوریت پانی سے چلنے والی کار اور پان کی پیک سے چلنے والی کار کے کامیاب تجربے کے بعد پاکستانی خود ساختہ اور نیم خواندہ سائنسدان آغا وقار نے ڈبل اسٹوری رکشا کی ایجاد مکمل کرلی ہے۔ ۔نمائندہ بوریت سے خصوصی بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

روٹھے قائد کو مناو” ڈرامے کی دو ہزار چھبیسویں قسط آج حیدرآباد سے نشر مکرر”

نائن زیرو، نمائندہ بوریت۔  روٹھے قائد کو مناو” نامی ڈرامے کی دو ہزار چھبیسویں قسط آج حیدرآباد سے براہ راست نشرمکرر کی جائے گی۔اس قسط میں ایم کیو ایم کے قائد کا کہنا ہے کہ کہ وہ حیدر آباد یونیورسٹی سے آخری خطاب کریں گےاور اس کے بعد ان کا …

مزید پڑھئے