ہفتہ , ستمبر 22 2018
صفحہ اول / adnan (page 4)

adnan

باب وولمر کے بھوت کی حارث سہیل کو جگانے پر معذرت

 عالم ارواح، نمائندہ بوریت۔ پاکستانی ٹیم کے سابق کوچ اور حاضر پولٹرگائسٹ جناب باب وولمر کے بھوت نے آل راونڈر حارث سہیل کو پریکٹس کے لئے جلد جگانے پر معذرت کرلی۔ باب وولمر کے مطابق انہوں نے پاکستانی ٹیم کو خواب غفلت سے جگانے کا حلف لیا تھا اور وہ …

مزید پڑھئے

غلطی سے بجلی کا کنڈا نکل گیا تھا، پاکستانی وزیر بجلی عابد شیر علی کی معذرت

لاہور، نمائندہ بوریت۔ وفاقی وزیرپانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ چائنا میں لگایا ہوا پاکستانی بجلی کا کنڈا نکل جانے سے ساتویں جوہری طاقت تاریکی میں ڈوب گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اصل میں انڈیا کی سازش ہے جس نے ہمارا کنڈا ہٹا کر اپنا لگانے کی کوشش …

مزید پڑھئے

شاہ عبداللہ کی وصیت، شریف برادران کا تدفین سے انکار

جدہ، نمائندہ بوریت۔ سعودیہ کے شاہ عبداللہ کے انتقال کے بعد شاہی خاندان نے انکی آخری وصیت پوری کرنے کے لئے رائونڈ باکستان میں شریف برادران سے رابطہ کیا ہے۔ شاہی خاندان کے باخبر ذرائع کے مطابق ۹۰ سالہ بادشاہ کی آخری وصیت یہ تھی کہ انکے وفادار خدام، میاں شہباز …

مزید پڑھئے

فیس بک کے لائکز سے افریقہ میں پانی کی فراہمی کا منصوبہ کامیاب

سلیکون ویلی، نمائندہ بوریت  فیس بک کی لائکس سے افریقہ میں پانی کی فراہمی کا منصوبہ مکمل ہوگیا۔ شکارپور سے ہمارے نمائندے  کے مطابق افریقہ و لاطینی امریکہ میں پانی کا مسئلہ حل کرنے کے لئے فیس بک نے اپنے تمام لائکس کے لئے ایک ڈالر دینے کا وعدہ پورا …

مزید پڑھئے

برمنگھم میں شریعت نافذ، ملکہ برطانیہ کے لئے حجاب لازمی

  برمنگھم آباد ، نمائندہ بوریت فاکس نیوز کے مطابق مکمل مسلمان شہر برمنگھم میں غیر مسلموں کا داخلہ قطعی ممنوع ہے اور ملکہ برطانیہ کو بھی حجاب پہن کر داخل ہونا پڑتا ہے۔یہ سب یہاں شریعت کے نفاذ کے بعد ہوا ہے۔     دہشت گردی کے ماہر جناب …

مزید پڑھئے

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے لئے سیلانی کی جانب سے کپڑوں کا عطیہ

سیلیکون ویلی، نمائندہ بوریت۔ فیس بک کے بانی اور ارب پتی مارک زکربرگ کے مستقل ایک جیسے کپڑے پہننے پر سیلانی نے  انہیں لنڈے کے کچھ کپڑوں کا عطیہ فیس بک کے ہیڈ کواٹر بھیجا ہے۔ ہمارے نمائندے کے مطابق سیلانی کی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ اچھا نہیں لگتا کہ …

مزید پڑھئے

ہم نے شمالی کوریا کا وائئ فائئ پاسورڈ تبدیل کردیا تھا، امریکہ کا اعتراف

واشنگٹن، نمائندہ بوریت امریکہ نے اعتراف کیا ہے کہ اس کی انتظامیہ نے شمالی کوریا کی مستقل بدتمیزیوں سے تنگ آکر اس کا وائ فائ پاسورڈ بدل دیا تھا۔ شمالی کوریا کے پورے ملک میں بدھ کے روز پاکستان کئ گیس و بجلی کی طرح انٹرنیٹ کی نو گھنٹے کی لوڈ …

مزید پڑھئے

پاک فوج نے مسلمانیت کی جانچ پڑتال دوبارہ شروع کردی

پشاور۔ نمائندہ بوریت  نہایت ہی باخبر عسکری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ آرمی پبلک سکول حملے میں مارے جانے والے دہشت گرد مسلمان نہیں تھے۔ذرائع کے مطابق ان دہشت گردوں کے ختنے نہیں ہوئے تھے جس سے ظاہر ہوتاہے کہ وہ غیرمسلم تھے۔ ان عسکری ذرائع کے مطابق پاک فوج نے …

مزید پڑھئے

شمالی کوریا کے صدر کم جان ان نےپراگرامنگ کوڈ ریویو شروع کردیئے۔

 پیانگ ینگ۔ شمالی کوریا، نمائندہ بوریت شمالی کوریا کے صدر کم جان ان نے سونی کے  ہیک اورامریکی صدر ابامہ کے پراگرامنگ شروع کرنے کے بعد خود سے فارمل پراگرامنگ کوڈ ریویو یعنی  پروگرامات کی جانچ پڑتال کا کام شروع کردیا ہے۔ کم جان انگ کے قریبی ساتھیوں کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

سانحہ پشاور، پاک فوج نےرہائشی کالونیوں کے بجائےملکی دفاع کو پہلی ترجیح بنانے کا فیصلہ کرلیا

 آبپارے والی سرکار، روالپنڈی نمایندہ بوریت۔ سقوط ڈھاکہ کی برسی کے موقع پر ہونے والے اندوہناک سانحہ پشاور پر پاک فوج نے اپنی پہلی ترجیح ملکی دفاع کو قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔۔ پاک فوج کے ترجمان میجر باجوہ نے وقار کو داو پر لگاتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھئے