ہفتہ , ستمبر 22 2018
صفحہ اول / adnan (page 6)

adnan

بلاول زرداری کا مخالفین کو منہ توڑ جواب، ناطقہ بند

شکارپور بیورو۔ بوریت نیوز۔ پیپلز پارٹی کے گدی نشین، شریک چئیر پرسن بلاول زرداری نے اپنے مخالفین سے کہا ہے کہ وہ دلائل سے پیپلز پارٹی کے زامبی منشور "زندہ ہے بھٹو زندہ ہے” کو غلط ثابت کریں ورنہ پلیز بی کوائٹ رہیں۔ انہوں نے یہ بات ون ڈائریکشن کے …

مزید پڑھئے

ہالی وڈ میں ۲۰۱۵ کے آسکر ایوارڈز، پاکستانی فلمیں سرفہرست

ہالی وڈ، نمائندہ بوریت  ہالی وڈ میں ۸۹ ویں مشہور زمانہ آسکر ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا ہے جس میں پاکستانی فلمیں سرفہرست ہیں۔ اکیڈمی ایوارڈز کے ڈائریکٹر اور پرائس واٹر ہاوس کوپر نے شرمین عبید چنائے اور میر ظفر علی کے  آسکر جیتنے کے بعد اس بات پر  شدید حیرت کا اظہار …

مزید پڑھئے

شمالی امریکہ میں مقامی افراد کے قتل عام کی 393 ویں سالگرہ جوش و ولولے سے منائئ گئ

بروز جمعرات ۲۷ نومبر کو شمالی امریکہ میں تھینکس گیونگ کا تہوار نہایت جوش اور ملی یکجہتی کے جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ تھینکس گیونگ یا یوم تشکر کی 1621 میں ابتدا ان یورپیوں نے کی تھی جنہوں نے یورپ سے امریکہ آکر مقامی باشندوں کے ساتھ بھائئ چارے اور محبت کی …

مزید پڑھئے

الطاف حسین نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی دے دی

مغربی لندن، نمائندہ بوریت۔ لندن میں مقیم برطانوی شہری جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ اب انہیں کینڈی کرش کی درخواست بھیجنے والے حالت کی خرابی کے زمہ دار خود ہونگے، یہ باتیں انہوں نے فارم ول میں اپنی بھینسیں چراتے ہوئے کہیں۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

امریکہ اب اپنے مفاد میں کام نہیں کرے گا، صدر براک اباما

  سید حیدر زیدی،  نمائندہ بوریت، واشنگٹن ڈی سی، امریکی صدر براک اباما نے اعلان کیا ہے کہ اب امریکہ  بحیثیت ملک اپنے مفادات کا تحفظ نہیں کرے گا۔ انہوں کہا کہ ہاوس اور سینٹ کے  مشترکہ اجلاس میں یہ قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لئ گئی ہے اور …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی کا اجتماع عام، میڈیا نے بائکاٹ کا اعلان کردیا

  ینار پاکستان، لہور، نمایندہ بوریت جماعت اسلامی کے سالانہ اجتماع کے موقع پر جو کہ مینار پاکستان لاہور میں جاری ہے،  میڈیا نے عام بائکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ اندرونی زرائع کے مطابق میڈیا کے نمائندوں نے عدم خبری کے سخت شکائت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتنے بڑے …

مزید پڑھئے

پاکستانی نوجوان کا اعزاز، نائجیریا کے شہزادے کا کروڑوں ڈالر کا اعتماد

  شکارپور، سندھ۔ نمائندہ بوریت نائجیریا کے شہزادے الیوسی الیاسیس نے پاکستانی نوجوان جعفر حسین کی ایمانداری، شرافت، نجابت، دیانت اور ای میل ایڈریس سے متاثر ہو کر انہیں ۲۰ ملین ڈالردینے  کی پیشکش کی ہے۔ ای میل کے مطابق  شہزادہ الیوسی اپنے والد اپارہ کنچنگوپرن کے انتقال کے بعد …

مزید پڑھئے

چوبیس سالہ نوجوان ای میل فارورڈ نہ کرنے سے ہلاک،کاروبار تباہ

  انڈاموڑ نارتھ کراچی۔ نمائندہ بوریت نورجہاں تھانے کی حدود میں ایک چوبیس سالہ نوجوان ایک ائ میل فارورڈ نا کرنے کی وجہ سے ہلاک ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق انڈا موڑ کے رہائشی زاہد حسین جن کو محلے میں زاہد شوشل کے نام سے جانا جاتا تھا کو دو …

مزید پڑھئے