تازہ ترین

پاکستانی نوجوان کا اعزاز، نائجیریا کے شہزادے کا کروڑوں ڈالر کا اعتماد

  شکارپور، سندھ۔ نمائندہ بوریت نائجیریا کے شہزادے الیوسی الیاسیس نے پاکستانی نوجوان جعفر حسین کی ایمانداری، شرافت، نجابت، دیانت اور ای میل ایڈریس سے متاثر ہو کر انہیں ۲۰ ملین ڈالردینے  کی پیشکش کی ہے۔ ای میل کے مطابق  شہزادہ الیوسی اپنے والد اپارہ کنچنگوپرن کے انتقال کے [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

چوبیس سالہ نوجوان ای میل فارورڈ نہ کرنے سے ہلاک،کاروبار تباہ

  انڈاموڑ نارتھ کراچی۔ نمائندہ بوریت نورجہاں تھانے کی حدود میں ایک چوبیس سالہ نوجوان ایک ائ میل فارورڈ نا کرنے کی وجہ سے ہلاک ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق انڈا موڑ کے رہائشی زاہد حسین جن کو محلے میں زاہد شوشل کے نام سے جانا جاتا تھا کو دو دن پہلے ایک ای میل پیغام موصول ہوا۔ اس ای [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

مائکروسوفٹ کے سی ای او ستیا نڈیلا نے استعفیٰ دے دیا

ریڈمنڈ ، واشنگٹن ۔ نمائندہ بوریت تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مائکروسوفٹ کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ستیا نڈیلا نے اپنے عہدے سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے ۔  اگرچہ کے مائکرو سوفٹ کے ذرائع نے کہا ہے کے کہ یہ فیصلہ انہوں نے اپنی ذاتی وجوہات کی بنیاد پر کیا ہے [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]
1 4 5 6