جنرلیات

وسیم بادامی نےبول ٹی وی چھوڑنے کی اصل وجہ بتادی

نمائندہ بوریت میوہ شاہ قبرستان، پستہ چوک بول میڈیا کے بول کر نا دینے  پر اے آر واے کو واپس سدھار جانے والے مشہور زمانہ  لنگر جناب وسیم بادامی نے اپنی واپسی کی  سنسنی خیز وجوہات بتا دیں ہیں۔  ہمارے میڈیا پارٹنر روزنامہ چیخ کے مطابق انہوں نے کہا کہ جتھے دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

الطاف حسین نے الطاف حسین نے لاتعلقی کا اعلان کردیا

لندن، نمائندہ بوریت۔ متحدہ کے قائد الطاف حسین نے متحدہ کے قائد الطاف حسین سے لاتعلقی کا اظہارکیا ہے اور کہا ہے کہ یہ صاحب پتا نہیں کیا کیا اناپ شناپ بولتے رہتے ہیں، بعد میں مجھے معافی مانگنی پڑتی ہے۔ ۔ الطاف حسین کا یہ اعلان لاتعلقی وقار کے خلاف ان کی تازہ ترین ہرزہ سرائئ کے [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

ضرب غضب کے مطلوبہ نتائج حاصل ہونے پر مزید ہاوسنگ اسکیموں کا اعلان

نمائندہ بوریت، ایبٹ آباد۔ پاکستان کی مسلح افواج نے ضرب غضب کے مطلوبہ نتائج حاصل ہونے پر مزید ہاوسنگ اسکیموں کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول المعروف تیرے بن لادن کے گھرکے دالان سے ہمارے نمائندے نے بتایا کہ پاک فضائیہ کی ہاوسنگ اسکیم اس سلسلے کی پہلی کڑی ہے۔   [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

پاک فوج نے مسلمانیت کی جانچ پڑتال دوبارہ شروع کردی

پشاور۔ نمائندہ بوریت  نہایت ہی باخبر عسکری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ آرمی پبلک سکول حملے میں مارے جانے والے دہشت گرد مسلمان نہیں تھے۔ذرائع کے مطابق ان دہشت گردوں کے ختنے نہیں ہوئے تھے جس سے ظاہر ہوتاہے کہ وہ غیرمسلم تھے۔ ان عسکری ذرائع کے مطابق پاک فوج نے مسلمانیت کی جانچ [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

سانحہ پشاور، پاک فوج نےرہائشی کالونیوں کے بجائےملکی دفاع کو پہلی ترجیح بنانے کا فیصلہ کرلیا

 آبپارے والی سرکار، روالپنڈی نمایندہ بوریت۔ سقوط ڈھاکہ کی برسی کے موقع پر ہونے والے اندوہناک سانحہ پشاور پر پاک فوج نے اپنی پہلی ترجیح ملکی دفاع کو قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔۔ پاک فوج کے ترجمان میجر باجوہ نے وقار کو داو پر لگاتے ہوئے کہا ہے کہ جس جذبے اور ہمّت سے ہم رہائشی [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]