دنیا بھر سے

البرٹ آئن سٹائن سے چھ سو سال قبل الاندرونی نے کشش ثقل کی لہریں دریافت کرلیں تھیں

بغداد آشوب ، نمائندہ بوریت بغداد کی تاریخی لائبرری سے برامد ہونے والے نادر مخطوطات کے مطابق مشہور مسلمان سائنسدان الاندرونی نے کشش ثقل کی لہریں،البرٹ آئن سٹائن سے چھ سو سال پہلے دریافت کرلیں تھیں،۔ مغربی سائنسدانوں نے ہمیشہ کی طرح الاندرونی کی اس عظیم الشان دریافت کو ایک [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

فیس بک پر ڈی پی تبدیل کرنے والوں کے لئے فرانس کے ویزوں کا اعلان

گارڈی نارد،فرانس۔  نمائندہ بوریت پیرس حملوں کے بعد اپنی ڈی پی تبدیل کرنے والوں کے لئے فرانس کی وزارت خارجہ نے ویزوں کے اجرا کا اعلان کیا ہے۔ فرانس کے وزیر اعظم فرانسوا اولاند نے سینٹ سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ تمام پاکستانی جنہوں نے اپنی ڈی پی فرانس کے جھنڈے سے تبدیل کی تھی وہ [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

دھاندلی ہوئئ ہے، ہم بکنگھم پیلیس کے آگے دھرنا دیں گے۔ ڈیوڈ ملی بینڈ

لندن، نمائندہ بوریت۔ لیبر پارٹی کے سربراہ ایڈورڈ ملی بینڈ نے اپنی پارٹی کا بینڈ بج جانے پر دھاندلی کا الزام لگایا ہے۔ برطانیہ میں عام انتخابات کے مکمل نتائج کے مطابق 650 میں 331 نشستیں جیت کر ٹوری پارٹی ایک مرتبہ پھر سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے۔ جبکہ لیبر کے ساتھ وہی ہوا ہے جو [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

شاہ عبداللہ کی وصیت، شریف برادران کا تدفین سے انکار

جدہ، نمائندہ بوریت۔ سعودیہ کے شاہ عبداللہ کے انتقال کے بعد شاہی خاندان نے انکی آخری وصیت پوری کرنے کے لئے رائونڈ باکستان میں شریف برادران سے رابطہ کیا ہے۔ شاہی خاندان کے باخبر ذرائع کے مطابق ۹۰ سالہ بادشاہ کی آخری وصیت یہ تھی کہ انکے وفادار خدام، میاں شہباز شریف اور میاں نواز [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

برمنگھم میں شریعت نافذ، ملکہ برطانیہ کے لئے حجاب لازمی

  برمنگھم آباد ، نمائندہ بوریت فاکس نیوز کے مطابق مکمل مسلمان شہر برمنگھم میں غیر مسلموں کا داخلہ قطعی ممنوع ہے اور ملکہ برطانیہ کو بھی حجاب پہن کر داخل ہونا پڑتا ہے۔یہ سب یہاں شریعت کے نفاذ کے بعد ہوا ہے۔     دہشت گردی کے ماہر جناب اسٹیو ایمرسن نے کہا کہ برمنگھم غیر مسلموں [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

ہم نے شمالی کوریا کا وائئ فائئ پاسورڈ تبدیل کردیا تھا، امریکہ کا اعتراف

واشنگٹن، نمائندہ بوریت امریکہ نے اعتراف کیا ہے کہ اس کی انتظامیہ نے شمالی کوریا کی مستقل بدتمیزیوں سے تنگ آکر اس کا وائ فائ پاسورڈ بدل دیا تھا۔ شمالی کوریا کے پورے ملک میں بدھ کے روز پاکستان کئ گیس و بجلی کی طرح انٹرنیٹ کی نو گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو گئی تھی جس کی ذمہ داری پیانگ [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]