سوشل میڈیا

اخلاق باختگی کی دوڑ میں تیزی ۔ نرگس فخری کے بعد سنی لیون کی تصویر لگانے کا اعلان

جنگ نیوز ہیڈکواٹرز، گئی گئی چندریگڑھ روڈ۔ نمائندہ بوریت  اخلاق باختگی کی دوڑ میں تیز رفتار جیو گروپ نے اعلان کیا ہے کہ اب نرگس فخری کے بعد سنی لیون کی تصویر صفحہ اول پر لگائئ جائے گی۔ اس دفعہ موبی لنک کے بجائے پی ٹی سی ایل کا اشتہار ہوگا چونکہ تجربے سے یہ بات ثابت ہے کہ  پیمرا [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

فیس بک پر ڈی پی تبدیل کرنے والوں کے لئے فرانس کے ویزوں کا اعلان

گارڈی نارد،فرانس۔  نمائندہ بوریت پیرس حملوں کے بعد اپنی ڈی پی تبدیل کرنے والوں کے لئے فرانس کی وزارت خارجہ نے ویزوں کے اجرا کا اعلان کیا ہے۔ فرانس کے وزیر اعظم فرانسوا اولاند نے سینٹ سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ تمام پاکستانی جنہوں نے اپنی ڈی پی فرانس کے جھنڈے سے تبدیل کی تھی وہ [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

وسیم بادامی نےبول ٹی وی چھوڑنے کی اصل وجہ بتادی

نمائندہ بوریت میوہ شاہ قبرستان، پستہ چوک بول میڈیا کے بول کر نا دینے  پر اے آر واے کو واپس سدھار جانے والے مشہور زمانہ  لنگر جناب وسیم بادامی نے اپنی واپسی کی  سنسنی خیز وجوہات بتا دیں ہیں۔  ہمارے میڈیا پارٹنر روزنامہ چیخ کے مطابق انہوں نے کہا کہ جتھے دی کھوتی اوتھے آن کھلوتی [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

سیلفی لیتے ہوئے ہاتھ کی نس چڑھ جانے سے احمد شہزاد اور شاہد آفریدی انجرڈ!

آوٹ بیک آسٹریلیا، نمائندہ بوریت۔ بھارت سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے۔ ہمارے نمائندے کے مطابق سیلفی لیتے ہوئے ہاتھ کی نس چڑھ جانے سے احمد شہزاد اور شاہد آفریدی زخمی ہوگئے ہیں اور اب بلا پکڑنے کے قابل نہیں رہے۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

فیس بک کی مقبولیت کی وجہ سے دنیا کی شرح پیدائش میں اضافہ

میونخ ،جرمنی ، نمائندہ بوریت ایک مقامی جرمن سائنسدان کا کہنا ہے ہے کہ کہ فیس بُک کے استعمال میں اضافے کے بعد دنیا میں شرح پیدائش بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے اور اگر اس کا تدارک نہ کیا گیا تو یہ دہشت گردی سے زیادہ بڑا خطرہ ثابت ہوسکتا ہے۔ جرمن سائنسدان رولانڈ بینز نے اپنی اس تحقیق کا [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

فیس بک کے لائکز سے افریقہ میں پانی کی فراہمی کا منصوبہ کامیاب

سلیکون ویلی، نمائندہ بوریت  فیس بک کی لائکس سے افریقہ میں پانی کی فراہمی کا منصوبہ مکمل ہوگیا۔ شکارپور سے ہمارے نمائندے  کے مطابق افریقہ و لاطینی امریکہ میں پانی کا مسئلہ حل کرنے کے لئے فیس بک نے اپنے تمام لائکس کے لئے ایک ڈالر دینے کا وعدہ پورا کردیا۔ ذیل کی تصویر میں آپ [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]