پیر , نومبر 19 2018
صفحہ اول / سیاسیات (page 4)

سیاسیات

بلاول زرداری کا مخالفین کو منہ توڑ جواب، ناطقہ بند

شکارپور بیورو۔ بوریت نیوز۔ پیپلز پارٹی کے گدی نشین، شریک چئیر پرسن بلاول زرداری نے اپنے مخالفین سے کہا ہے کہ وہ دلائل سے پیپلز پارٹی کے زامبی منشور "زندہ ہے بھٹو زندہ ہے” کو غلط ثابت کریں ورنہ پلیز بی کوائٹ رہیں۔ انہوں نے یہ بات ون ڈائریکشن کے …

مزید پڑھئے

ہالی وڈ میں ۲۰۱۵ کے آسکر ایوارڈز، پاکستانی فلمیں سرفہرست

ہالی وڈ، نمائندہ بوریت  ہالی وڈ میں ۸۹ ویں مشہور زمانہ آسکر ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا ہے جس میں پاکستانی فلمیں سرفہرست ہیں۔ اکیڈمی ایوارڈز کے ڈائریکٹر اور پرائس واٹر ہاوس کوپر نے شرمین عبید چنائے اور میر ظفر علی کے  آسکر جیتنے کے بعد اس بات پر  شدید حیرت کا اظہار …

مزید پڑھئے

شمالی امریکہ میں مقامی افراد کے قتل عام کی 393 ویں سالگرہ جوش و ولولے سے منائئ گئ

بروز جمعرات ۲۷ نومبر کو شمالی امریکہ میں تھینکس گیونگ کا تہوار نہایت جوش اور ملی یکجہتی کے جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ تھینکس گیونگ یا یوم تشکر کی 1621 میں ابتدا ان یورپیوں نے کی تھی جنہوں نے یورپ سے امریکہ آکر مقامی باشندوں کے ساتھ بھائئ چارے اور محبت کی …

مزید پڑھئے

پاکستان کا دارلخلافہ حافظ آباد منتقل کرنے پر کابینہ میں غور

اسلام آباد ، نمائندہ بوریت قوی امکان ہے کہ آج کابینہ پاکستان کا دارلخلافہ اسلام آباد سے حافظ آباد منتقل کرنے کی منظوری دے دے گی ۔ حکومتی حلقوں   کی  طرف سے وجہ وہ وائرل ویڈیو بتائی جارہی ہے جس میں ایک معصوم بچہ رو رو کر دعا کر رہا …

مزید پڑھئے

الطاف حسین نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی دے دی

مغربی لندن، نمائندہ بوریت۔ لندن میں مقیم برطانوی شہری جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ اب انہیں کینڈی کرش کی درخواست بھیجنے والے حالت کی خرابی کے زمہ دار خود ہونگے، یہ باتیں انہوں نے فارم ول میں اپنی بھینسیں چراتے ہوئے کہیں۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

ان تھک کوششوں کے بعد اسلام آباد سے معجزاتی گملہ برآمد

 اسلام آباد  نمائندہ بوریت پاکستان کے خفیہ اداروں نے اسلام آباد پولیس کی مدد سے کئی مہینوں کی سر توڑ کوشسشوں کے بعد وہ معجزاتی گملہ برآمد کرلیا جو اتنے لمبے عرصے کے دھرنوں ، بلووں  شیلنگ اور فائرنگ کے متعدد واقعات کے بعد بھی نہ ٹوٹ سکا تھا۔ واضح …

مزید پڑھئے