متفرق

نیو یارک ٹائمز کی سنسنی خیز رپورٹ کے بعد بول نیٹ ورک کا اسلم رئیسانی کو بطور ترجمان رکھنے کا فیصلہ

کراچی ، نمارئندہ بوریت تازہ ترین اطلاعات کے مطابق نیویارک ٹائمز کی سنسنی خیز رپورٹ کے بعد بول ٹی وی نے اسلم رئیسانی کو اپنے ترجمان  کا عہدہ دینے کا اعلان کردیا ہے ۔   واضح رہے کہ نیویارک ٹائمزکے رپورٹر نے اپنی خبرمیں انکشاف کیا ہے کہ بول ٹی وی  کی بانی کمپنی ایکزیکٹ کا اصل [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

سیمی فائنل میں کوہلی نہیں احمد شہزاد کھیلا تھا ۔ بھارتی صحافی کا دعویٰ

سڈنی ، نمائندہ بوریت ایک غیر معروف مگر محب وطن بھارتی صحافی  نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ سیمی فائنل میں  ہندوستان شکست کا باعث کوہلی نہیں بلکہ احمد شہزاد بنا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی طالبان نے ایک خفیہ آپریشن میں کوہلی کو رات کو ہی ان کے ہوٹل سے اغوا کرلیا تھا اور ان کی جگہ [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

پاکستان کا اگلے میچ میں اوپنرز نہ بھیجنے کا فیصلہ

برسبین ، اآستریلیا ۔ نمائندہ بوریت پاکستانی ٹیم کےقریبی ذرائع کے مطابق پاکستان نے چار مارچ کو متحدہ عرب امارات کے خلاف اپنے اگلے میچ میں اوپنرز نہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ٹیم کی اننگ گا آغاز نمبر تین اور نمبر چار کھلاڑی کریں گے ۔ یہ فیصلہ پاکستان کے اوپنرز کی  مسلسل [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

سیلفی لیتے ہوئے ہاتھ کی نس چڑھ جانے سے احمد شہزاد اور شاہد آفریدی انجرڈ!

آوٹ بیک آسٹریلیا، نمائندہ بوریت۔ بھارت سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے۔ ہمارے نمائندے کے مطابق سیلفی لیتے ہوئے ہاتھ کی نس چڑھ جانے سے احمد شہزاد اور شاہد آفریدی زخمی ہوگئے ہیں اور اب بلا پکڑنے کے قابل نہیں رہے۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

لیفٹ آرم رائٹ آرم اسپنر کفیل بھائی گھوٹکی پاکستانی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل

پاکستان کے مایہ ناز لیفٹ آرم رائٹ ارم اسپنر کفیل بھائی گھوٹکی کا دیرینہ خواب بالآخر پورا ہوگیا اور ان کو فوری طور پر ورلڈ کپ کھیلنے کے لئے آسٹریلیا طلب کرلیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ ان کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ محمد حفیظ کے باہر ہونے کے بعد کیا گیا۔ اس سے پہلے پاکستان کے [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

آغا وقار کی نئی ایجاد منظر عام پر۔ نوبیل کمیٹی سے نظر ثانی کی اپیل

شکارپور، نمائندہ بوریت پانی سے چلنے والی کار اور پان کی پیک سے چلنے والی کار کے کامیاب تجربے کے بعد پاکستانی خود ساختہ اور نیم خواندہ سائنسدان آغا وقار نے ڈبل اسٹوری رکشا کی ایجاد مکمل کرلی ہے۔ ۔نمائندہ بوریت سے خصوصی بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اسرکشے کی مدد سے نا صرف [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

آگرہ انڈیا کا “نو گو” زون ہے ۔ اسٹیو ایمرسن کا نیا دعویٰ

نئی دلی، نمائندہ بوریت مشہور “ماہر دہشتگردی” اسٹیو ایمرسن نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر اوبامہ کے آگرہ کے دورے کی منسوخی کی اصل وجہ یہ ہے کہ آگرہ غیر مسلموں کے لئے “نو گو” زون ہے جس کا امریکی انتظامیہ کو ادراک نہ تھا۔    جب ان کی اس بات کی طرف نشاندہی کی گئی کہ ان کے قبیل [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

فیس بک کی مقبولیت کی وجہ سے دنیا کی شرح پیدائش میں اضافہ

میونخ ،جرمنی ، نمائندہ بوریت ایک مقامی جرمن سائنسدان کا کہنا ہے ہے کہ کہ فیس بُک کے استعمال میں اضافے کے بعد دنیا میں شرح پیدائش بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے اور اگر اس کا تدارک نہ کیا گیا تو یہ دہشت گردی سے زیادہ بڑا خطرہ ثابت ہوسکتا ہے۔ جرمن سائنسدان رولانڈ بینز نے اپنی اس تحقیق کا [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

ہندوستان کا خفیہ ایجنسی “را” ختم کرنے کا فیصلہ

نئی دلی  ۔۔ نمائندہ بوریت تفصیلات کے مطابق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستانی خفیہ ایجنسی “را”  کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نریندر مودی نے یہ فیصلہ پاکستان کے سوشل میڈیا پر پڑھی جانے والی خبروں کے بعد کیا جس میں [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

گاندھی کے دیس میں گاندھی کے اتباع کی سزا دی گئی ۔ پاکستانی ہاکی ٹیم

لہور ۔ نمائندہ بوریت پاکستان واپس لوٹنے پر پاکستانی ہاکی ٹیم کے ممبران محمد توثیق اور علی امجد کا کہنا تھا کہ انہوں نے جیتنے کے بعد ہندوستان کے روحانی باپو موہن داس گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہی کی طرح اپنے لباس کا اوپری حصہ اتاردیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری سمجھ [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]
1 2 3