متفرق

آغا وقار کا ایک اور کارنامہ ۔ پان کی پیک سے چلنے والی کار تیار کرلی

شکار پور نمائندہ بوریت پانی سے چلنے والی کار کے کامیاب تجربے کے بعد پاکستانی خود ساختہ اور نیم خواندہ سائنسدان آغا وقار نے پان کی پیک سے چلنے والی کار تیار کرلی ہے. نمائندہ بوریت سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس کار کی مدد سے نا صرف ڈسٹلڈ واٹر کا خرچہ بچے گا بلکہ شہر کی [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

جماعت اسلامی کے سربراہ کی سادگی کا بھانڈا پھوٹ گیا

 منصورہ ، نمائندہ بوریت۔ ۔جماعت اسلامی کے سربراہ کی سادگی کے سارے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ روزنامہ بوریت کو یو ٹیوب سے ملنے والی خصوصی فٹیج میں جماعت کے نو منتخب امیر اور درویش صفت سراج الحق صاحب کو شوفر والی موٹرسائیکل پر رات کے وقت اجتماع عام کی نگرانی کے لئے گھومتے ہوئے  [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

شان مصالحے پاکستان کی کل ایکسپورٹ کے ۵۰ فیصد سے تجاوز کرگئے

کراچی ۔ شان چورنگی ۔ نمائندوبوریت پاکستان کے مشہور و معروف شان مصالحے پاکستان کی کل برامدات کے پچاس فیصد سے زائد ہوگئے ہیں ۔ اس موقع پر پاکستان کے وزیر تجارت خرم دستگیر خان اور شان مصالحے کے بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر سکندر سلطان نے کورنگی میں واقع شان انڈسٹریز میں ایک ساتھ [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

ہندوستان میں کچرا پھیلانے میں آئی ایس آئی ملوث ہے ۔ مودی کا نیا الزام

نئی دلی ۔ نمائندہ بوریت بھارت کے وزیر اعظم نریندرا مودی نے ہندوستان میں گندکی اور کچرا پھیلانے کا ذمہ دار آئی ایس آئی کو قرار دیا ہے ۔ یہ بات انہوں نے “کلین انڈیا” مہم کے دوران سڑک پر کچرا صاف کرتے ہوئے کہی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے وقت ان کا کہنا تھا کہ آئی ایس آئی کے [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

پاکستان میں اسلام کا دائرہ سکڑ کر ۳۵ میٹر کا رہ گیا

اسلام آباد ۔۔ نمائندہ بوریت پاکستان میں اسلام کا دائرہ بہت تیزی سے سکڑتا جا رہا ہے ۔ اس دائرے سے نکلنے والے تازہ ترین فرد جنید جمشید تھے جو سکڑتے ہوئے دائرے میں اپنی جکہ  نہ بنا سکے ۔ دوسرے لوگوں نے تو اس سکڑتے ہوئے دائرے سے باہر دھکا دیا ہی تھا لیکن ان کے مربی و مرشد مولانا [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

گوگل کا ہر “جی پلس” بٹن کے شمار کے ساتھ “K” لگانے کا فیصلہ

ماوؐئنٹین ویو   ۔۔۔ کیلیفورنیا ۔۔ نمائندہ بوریت۔ خفیہ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا کی جنگ میں شرمندگی سے بچنے کے لئے گوگل نے “جی پلس” کے ذریعے شئیر کی جانے والے آرٹیکل پرہر شماری ہندسے کے ساتھ حرف تہجی “k” استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ واضح رہے کے گوگل کے “ون پلس” بٹن [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

ہالی وڈ میں ۲۰۱۵ کے آسکر ایوارڈز، پاکستانی فلمیں سرفہرست

ہالی وڈ، نمائندہ بوریت  ہالی وڈ میں ۸۹ ویں مشہور زمانہ آسکر ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا ہے جس میں پاکستانی فلمیں سرفہرست ہیں۔ اکیڈمی ایوارڈز کے ڈائریکٹر اور پرائس واٹر ہاوس کوپر نے شرمین عبید چنائے اور میر ظفر علی کے  آسکر جیتنے کے بعد اس بات پر  شدید حیرت کا [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

امیتابھ بچن کا “بول بچن” ٹی وی قائم کرنے کا اعلان

نئی دیلی نمائندہ برریت اطلاعات کے مطابق بھارت کے ممتاز اداکار امیتابھ بچن نے پاکستان کے بول ٹی وی کی مقبولیت سے متاثر ہو کر “بول بچن” ٹی وی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق حامد میر، وینا ملک اور شائستہ لودھی کو کو پہلے ہی وائس پریذیڈنٹ کے عہدے پر فائز [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

تیسری دنیا سے یکجہتی کےاظہار کے لئے امریکہ میں کالا جمعہ منایا گیا

نیویارک ۔ نمائندہ بوریت ۔۔۔ اس سال امریکہ کے ساتھ ساتھ برطانیہ میں بھی “کالا جمعہ ” بہت جوش و خروش سے منایا گیا۔ یہ دن امریکہ میں برسہا برس سے منایا جاتا ہے ۔ اگرچہ کہ عام طور پر یہ تاثر ہے کہ یہ دن جس کو عرف عام میں “بلیک فرائیڈے” کہا جاتا ہے سرمایہ داروں کا ایجاد [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]

کراچی میں چلنے والی آخری منی بس اسمتھسونین منتقل کردی جائے گی

کراچی ، نمائندہ بوریت کراچی میں چلنے والی آخری منی بس نے بھی بالآخر چن چی مافیا کے سامنے گھٹنے تیک دیے ۔ ملیر سے نارتھ کراچی جانے والی ڈبلیو اٹھارہ روٹ پر چلنے والی اس منی بس نے اپنا آخری سفر ۲۳ نومبر کو طے کیا ۔ جہاں ایک طرف بس کے ڈرائیور اور مسافر آبدیدہ نظر آئے وہیں چن چی [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]
1 2 3