پاکستان میں یوم سوگ کو سرکاری تعطیلات میں شامل کرنے کا اعلان
اسلام آباد، نمائندہ بوریت حکومت پاکستان نے کراچی میں اسماعیلی برداری کی بس پر حملےکے بعد یوم سوگ کو سرکاری تعطیلات میں شامل کرنے کا اعلان کردیا ہے،۔ حکومت کا کہنا تھا کہ آئے دن انسانی جانوں کے ضیاع اور دہشت گردی کے واقعات ہونے کی وجہ سے عوام بار بار بار بار یوم سوگ مناتی ہے۔ [۔۔۔۔ مزید پڑھیے ]